تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کے حکومتی منصوبے کے حوالے سے کیافیصلہ کیا ہے ۔۔۔؟ شاہزیب خانزادہ نے اہم انکشاف کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے  آئینی ترمیم کے حکومتی منصوبے کے حوالے سے کیافیصلہ کیا  ہے ۔ سینئر اینکر شاہزیب خانزادہ نے اہم انکشاف کر دیا ۔

 شاہزیب خانزادہ نے اپنے تجزیئے میں کہا  ہےکہ تحریک انصاف میں قیادت آپس میں الجھتی نظر آرہی ہے عمران خان تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے معاملہ الجھتا جارہا ہے ،عمران خان کی صحت سے متعلق پارٹی ایک پیج پر نہیں ہے۔

 نجی ٹی وی   پر  پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے اپنے تجزیئے میں مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ سامنے آگیاہے جس کے مطابق آئین میں ترمیم کے حکومتی منصوبے کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سلمان اکرم راجہ نے پوسٹ میں لکھا کہ بیدار قوم کسی دوسرے درجے کے لیڈر کے حکم کا انتظار نہیں کرتی ہم سب کو اپنے ضمیر کو ٹٹولنا ہے ۔شہباز گل بھی پارٹی قیادت پر سوال اٹھا رہے ہیں،عمران خان اور پی ٹی آئی یہ مہم چلا رہے تھے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بن جائیں گے مگر  وہ اس دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں 38 امیدواروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جن میں عمران خان نہیں ہیں ۔کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے  آئینی ترمیم کے حکومتی منصوبے کے حوالے سے کیافیصلہ کیا  ہے ۔۔۔؟ سینئر اینکر شاہزیب خانزادہ نے اہم انکشاف کر دیا ۔

 شاہزیب خانزادہ نے اپنے تجزیئے میں کہا  ہےکہ تحریک انصاف میں قیادت آپس میں الجھتی نظر آرہی ہے عمران خان تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے معاملہ الجھتا جارہا ہے ،عمران خان کی صحت سے متعلق پارٹی ایک پیج پر نہیں ہے۔

 نجی ٹی وی   پر  پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے اپنے تجزیئے میں مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ سامنے آگیاہے جس کے مطابق آئین میں ترمیم کے حکومتی منصوبے کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سلمان اکرم راجہ نے پوسٹ میں لکھا کہ بیدار قوم کسی دوسرے درجے کے لیڈر کے حکم کا انتظار نہیں کرتی ہم سب کو اپنے ضمیر کو ٹٹولنا ہے ۔شہباز گل بھی پارٹی قیادت پر سوال اٹھا رہے ہیں،عمران خان اور پی ٹی آئی یہ مہم چلا رہے تھے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بن جائیں گے مگر  وہ اس دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں 38 امیدواروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جن میں عمران خان نہیں ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top